فلور ملز کی کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال، سپلائی بند ہونے سے آٹا بحران
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وِد ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال شروع کر دی گئی ہے اور آج سے ملک بھر میں فلور ملز نے گندم کی پسائی کا کام بند کردیا گیا ہے۔